18 فروری، 2018، 12:47 PM

ظریف کی آرمینیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

ظریف کی آرمینیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مونیخ میں آرمینیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مونیخ میں سکیورٹی کانفرنس کے ضمن میں آرمینیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگز کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔

News ID 1878822

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha